تركی میں "اسلامی ممالك میں ٹيكنالوجی كی اہميت" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد
ثقافتی گروپ: استنبول میں "انجمن صاحبان صنعت و تاجران مستقل'' كی كوششوں سے ۶ اكتوبر سے ۱۰ اكتوبر تك "oic كے ركن ممالك میں ٹيكنالوجی كی اہميت" موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اسلامی ممالك كے تاجروں اور صنعتوں كے مالكان كا یہ سب سے بڑا اجتماع ہے جو خاص اہميت كا حامل ہے اور اس سيمينار میں عالم اسلام كی اقتصادی اور تجارتی مشكلات اور اقتصادی مشكلات كے جمود كا مقابلہ كرنے اور اسلامی بينك كاری كی ترقی كا راہ حل پيش كيا جائے گا۔
660600