"مسلمان كا جواب" نامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

"مسلمان كا جواب" نامی سائٹ كا افتتاح

14:34 - September 26, 2010
خبر کا کوڈ: 2001695
ثقافتی گروپ: امريكہ اور كنیڈا كے مسلمانوں كے بارے میں صحيح افكار ركھنے اور غير مسلموں كو حقيقی اسلام سے آگاہ كرنے كی غرض سے "مسلمان كا جواب" نامی سائٹ كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "PRNEWS" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "مسلمان كا جواب" نامی سائٹ كا ایڈريس www.muslimresponse.com ہے اس سائٹ كے افتتاح كا مقصد مسلمانوں ور اسلامی عقائد كے بارے میں موجود غلط تعبيروں كو ختم كرنا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سائٹ كے اراكين امريكہ اور كنیڈا میں ہیں جو عالم اسلام اور مسلمانوں كے مسائل كو دقيق معلومات كے ساتھ اپنے مخاطبين كے سامنے پيش كرتے ہیں۔
662397
نظرات بینندگان
captcha