كنیڈا میں اسلامی ايران اور موجودہ دور كے موضوع پر نمائش كا انعقاد
ثقافتی گروپ: كنیڈا میں ايران كے ثقافتی دن كی مناسبت سے اس ملك كے شہر اٹاوا كے "آلگن كويين" كالج میں اسلامی ايران اور موجودہ دور كے موضوع پر ايك نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شبعہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ايران كے ثقافتی دن كی مناسبت سے مختلف قسم كے ثقافتی پروگرامز منعقد ہوئے ہیں جن میں دستاويزی فلمیں، ہينڈی گرافٹس، نفيس كتابوں اور ايران كی تصاوير كی نمائش اور استافرشچيان كے آرٹ فن پاروں كی نمائشد لگائی گئی ہے۔
662960