اسپين كی سرمایہ كاری سے بوسنيا كے اسلامی مقامات كی تعمير نو

IQNA

14:38 - September 27, 2010
خبر کا کوڈ: 2002473

اسپين كی سرمایہ كاری سے بوسنيا كے اسلامی مقامات كی تعمير نو

ثقافتی گروپ: بوسنيا كی حكومت نے اسپين كی سرمایہ كاری كے ذريعے اس ملك كے اسلامی مقامات كی تعمير نو كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان ALUKAH سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسپين نے بوسنيا كے مسلمانوں اور عيسائی كے مقدس مقامات كی تعمير نو كے لئے ۶ ہزار ڈالر كی امداد دی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اسپين كی سرمایہ كاری سے تعمير ہونے والے اسلامی مقامات میں سے ايك بوسنيا كے شمالی مشرق شہر "بانيا لوكا" كی "فرحات" مسجد ہے۔
663170

نظرات بینندگان
captcha