بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق المصطفی ورچوئل يونيورسٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "علی اصغر عطاران طوسی" نے ۲۸ ستمبر تو اس ورچوئل يونيورسٹی كے نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب میں اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئےكہا عنقريب ورچوئل اور معنويت سٹی كا افتتاح كيا جائے گا۔
انہوں نے آخر میں الصدد التربیۃ نامی انٹرنیٹ ریڈيو كے افتتاح كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا اس ریڈيو كی نشريات عربی زبان میں ہیں اور اميد كی جاتی ہے كہ رواں سال اكتوبر كےآخری عشرے میں اس كا بھی افتتاح ہو جائے گا۔
664886