بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اديان نيوز كے حوالے نقل كيا ہے كہ تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كی كوششوں سے علامہ محمد تقی قمی كی تاليف كتاب "سرگزشت تقريب، يك فرہنگ، ايك امت" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
اس كتاب میں اسلامی مذاہبی كی تقريب اور مسلمانوں كی وحدت كے بارے میں آيت اللہ محمد تقی قمی كے نظريات كو تحرير كيا گيا ہے۔
سيدھادی خسروشاہی نے اس كتاب كے ديباچے میں مفصل طور پر تقريب كا معنی، تقريب كی اہميت، تقريب كی تاريخ، آيت اللہ قمی كے حالات زندگی، علمائے الازہر تحريك نہضت اور علامہ قمی كے اخلاقی كمالات كو تحرير كيا ہے۔
665476