تہران میں عالم اسلام كی دانشور خواتين كے چينل كےمركزی دفتر كا افتتاح

IQNA

تہران میں عالم اسلام كی دانشور خواتين كے چينل كےمركزی دفتر كا افتتاح

14:25 - October 02, 2010
خبر کا کوڈ: 2005463
ثقافتی گروپ: آيسسكو كے سربراہ كے ثقافتی امور كے مشير "ھادی عزيز زادہ" نے تہران میں عالم اسلام كی دانشور خواتين كے چينل كے مركزی آفس كے افتتاح كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "ھادی عزيز زادہ" نے ايران كے وزير علوم تحقيقات و ٹيكنالوجی "كامران دانشجو" سے ملاقات كے دوران اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اسلامی چينل حال ہی میں آيسسكو كےدائرہ كار میں تاسيس ہوا ہے اور عنقريب تہران میں اس كے مركزی آفس كا افتتاح ہو گا۔
آيسسكو كے سربراہ كے ثقافتی امور كے مشير نے "كامران دانشجو" كو ملائيشيا كے دارالحكومت "كوالالمپور" میں منعقد ہونے والے اسلامی ممالك كے ہائيرايجوكيشن كے وزراء كے پانچویں سيمينار میں شركت كی دعوت دی ہے۔
666931

نظرات بینندگان
captcha