لندن كے تقريب مذاہب اسلامی سيمينار كی انٹرنیٹ پر لائيو نشريات

IQNA

لندن كے تقريب مذاہب اسلامی سيمينار كی انٹرنیٹ پر لائيو نشريات

14:31 - October 03, 2010
خبر کا کوڈ: 2005995
ثقافتی گروپ: لندن میں ۳ اكتوبر كو منعقدہ تقريب مذاہب اسلامی كے چوتھے بين الاقوامی سيمينار كو انٹرنیٹ پر لائيو دكھايا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے "امت اسلامی كی عزت اور اس كے مستقبل كی تعمير میں تقريب كا كردار" كے عنوان سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
دنيا كے مختلف ممالك كے اسلامی مذاہب كے علماء اور دانشور اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے اسلامی مذاہب كے درميان اتحاد و وحدت كے مختلف مسائل كا جائزہ لے رہے ہیں۔
اس سيمينار كو لائيو ديكھنے كا شوق ركھنے والے افراد اس سائٹ پر رجوع كر سكتے ہیں۔
http://www.ic.el.com/delaalt.asp
666977

نظرات بینندگان
captcha