لبنان میں مسلمان اور عيسائی علماء كی مشتركہ نشست كا اہتمام

IQNA

13:20 - October 05, 2010
خبر کا کوڈ: 2007013

لبنان میں مسلمان اور عيسائی علماء كی مشتركہ نشست كا اہتمام

ثقافتی گروپ: لبنان كے جنوبی شہر "صيدا" میں ۵ اكتوبر كو مسلمان اور عيسائی علماء كی مشتركہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے شيعہ مفتی شيخ "محمد عسيران" نے اپنے ايك بيانیے میں اس بات پر زور ديا ہے كہ لبنان كے اندرونی حالات اور اس بارے میں واحد موقف اختيار كرنے كی غرض سے ہر مہينہ یہ نشست منعقد ہوا كرے گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں اندرونی صلح كے تحفظ، لبنانی شہريوں كےدرميان وحدت كلمہ، تعصب اور گوشہ نشينی كے خاتمے اور دوستانہ تعلقات كے دائرے میں امن پسند زندگی گزارنے كی دعوت جيسے موضوعات كی ضرورت پر زور ديا جائے گا۔
668281

نظرات بینندگان
captcha