بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "today Zaman"كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے صدر "عبداللہ گل" كی صدارت میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں اسلامی ممالك میں زارعت كی ترقی كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ اور oic سے مربوط انسٹیٹيوٹز كے نمائندے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے اس ميدان میں اسلامی ممالك كو درپيش مسائل كا جائزہ لے رہے ہیں۔
Oic كے اقتصادی اور تجارتی تعاون كی دائمی كمیٹی ۲۰۰۹ء سے اسلامی ممالك میں غذا كی كيفيت اور فقر سے مربوط مسائل اور مشكلات كو ہر طرف كرنے كے لئے كوشش كر رہی ہے۔
668791