كتاب " كروشيا میں اسلام اور مسلمان" كی اشاعت

IQNA

كتاب " كروشيا میں اسلام اور مسلمان" كی اشاعت

14:11 - October 06, 2010
خبر کا کوڈ: 2007843
ثقافتی گروپ: كروشيا كے ادارہ مشيخيت كے توسط سے كروشيا كے مفتی اعظم "شفكو عمر باشيج" كی كرواتی زبان كی كتاب "كروشيا میں اسلام اور مسلمان" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۷۱۲ صفحات پر مشتمل ہے جسے كروشيا كے ادارہ مشيخيت كے پبليكيشنز نے كرواتی زبان میں شائع كيا ہے اور اس كتاب میں كروشيائی اسلامی معاشروں كی تصاوير بھی موجود ہیں۔
اس كتاب پر تين ديپاچے تحرير كیے گئے ہين جنہیں كروشيا كے مفتی "شفكو عمر باشيج" زاگرب كے اسلامی معاشرے كی اسمبلی كے سربراہ "مرصاد سربرنيكويچ" اور زاگرب يونيورسٹی كے پروفيسر "عثمان مفتيچ" نے تحرير كيا ہے۔
668840

نظرات بینندگان
captcha