"اسلام اور روس كے ارتھوڈكس كليسا كے مابين گفتگو" كے موضوع پر ساتویں نشست كا اہتمام

IQNA

13:35 - October 07, 2010
خبر کا کوڈ: 2008230

"اسلام اور روس كے ارتھوڈكس كليسا كے مابين گفتگو" كے موضوع پر ساتویں نشست كا اہتمام

ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شہيد رحيمی ہال میں ۶ اكتوبر كو اسلام اور روس كے ارتھوڈكس كليسا كے مابين دينی گفتگو" كے موضوع پر ساتویں نشست كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اديان اور روس كے ارتھوڈكس كليسا كے مابين گفتگو كے سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونی والی اس نشست كا عنوان "انفرادی اور سماجی زندگی میں دين كا كردار" ہے۔
اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ اور ايرانی صدر كے مشير "مہدی مصطفوی" اور پادری "فيا فيلاكت" نے اس نشست میں انفرادی اور سماجی زندگی میں دين كے كردار كے بارے میں تقرير كی ہے۔
اس كے علاوہ تبليغات اسلامی آرگنائزيشن كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "خاموشی" نے سماجی تعلقات كی بہتری میں دنيا كا كردار اور پروفيسر "آسيپوف آلكسی اليچ" نے ارتھوڈكس عيسائيت كی نظر میں آزادی، حقوق اور دين كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
669670

نظرات بینندگان
captcha