ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۹ اكتوبر كو "سيرت نبی اكرم(ص)" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كے سربراہ "علی بارداك اوغلو" تركی میں اسلامی حقوق كے پروفيسر "خيرالدين كارامان" كے مصر مفتی "علی جمعہ" مراكش كے عالم دين "احمد عباد" اور سوریہ كے عالم دين "وہب زحيلی" اور "سعيد رمضان البوتی" جيسے مسلمان دانشور اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔