بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق اديان و مذاہب يونيورسٹی نے اس يونيورسٹی كی علمی انجمن كے تين اراكين كی تاليف كتاب "تشيع در عراق در قرون نخستين" كو شائع كيا ہے۔
اس كتاب میں تاريخ تشيع كے مختلف ادوار اور اس كے پوشيدہ زاويوں كو تحرير كيا گيا ہے اس كے علاوہ اس كے علاوہ كوفہ، بصرہ اور بغداد جيسے اہم شہروں كا تذكرہ كيا گيا ہے جو تشيع كی تشكيل اور ترقی میں اہم كردار ركھتے ہیں۔
672041