"ہيومیٹيز اور دينی اقدار كے درميان وحدت" كے موضوع پر منعقدہ سيمينار كا اختتام

IQNA

"ہيومیٹيز اور دينی اقدار كے درميان وحدت" كے موضوع پر منعقدہ سيمينار كا اختتام

13:28 - October 13, 2010
خبر کا کوڈ: 2012255
ثقافتی گروپ: شارجہ میں ۱۰ اكتوبر كو "ہيومیٹيز اور دينی اقدار كے درميان وحدت" كے موضوع پر منعقد ہونے والا علاقائی سيمينار ۱۲ اكتوبر كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس علاقائی سيمينار میں مختلف علوم میں اسلامی نقطہ نظرات كو نماياں كرنا اور سكولوں میں اسلامی تعليمات اور اقدار كو سطح كو بلند كرنا جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے اور اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد امت اسلامی كے تشخص، تمدن اور ثقافت كی حمايت كرنا ہے۔
متحدہ عرب امارات، اردن، سعودی عرب، كويت، قطر، بحرين، مصر، لبنان، فلسطين، سوریہ، عمان اور عراق كے ماہرين نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے ہيومیٹيز اور اپنی اقدار كے درميان وحدت كی ضرورت كے موضوع پر اپنے نقطہ نظرات اور ريسرچ كو پيش كيا ہے۔
673559

نظرات بینندگان
captcha