ڈيجیٹل میڈيا كی نمائش میں بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح كا اسٹال

IQNA

ڈيجیٹل میڈيا كی نمائش میں بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح كا اسٹال

12:52 - October 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2012672
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح نے اسی نام پر ڈيجیٹل كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں اپنا اسٹال لگايا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح معاشرے میں مہدوی كلچرل كی ترويج كی غرض سے ہرسال پندرہ شعبان كو فيسٹيول منعقد كرتا ہے۔
ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی بين الاقوامی نمائش میں اس بين الاقوامی فيسٹيول كے اسٹال میں فلم، تصاوير اور ترانے جيسے موضوعات پر مشتمل سافٹ وئيرز كوركھا ہے۔
بين الاقوامی فيسٹيول آخری مصلح كے بارے میں معلومات حاصل كرنے كے لئے مندرجہ ذيل سائٹ كی طرف رجوع كيا جا سكتا ہے۔
Akharinmonji.org
673629

نظرات بینندگان
captcha