قطر میں "اسلام كی نظر میں مينجمنٹ" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

قطر میں "اسلام كی نظر میں مينجمنٹ" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

13:10 - October 16, 2010
خبر کا کوڈ: 2013504
ثقافتی گروپ: قطر كے اسلامی مطالعاتی كالج كی كوششوں سے "اسلام كی نظر میں پبلك اور اداری انسٹیٹيوٹز میں مينجمنٹ" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہورہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی وركشاپ كا مقصد اس وركشاپ كے شركاء كو مينجمنٹ كے بارے میں اسلام كے نقطہ نظر سے آگاہ كرنا ہے۔
اس تعليمی وركشاپ كا ايك اہم مقصد موجودہ چيلنجز كا مقابلہ كرنے كے لئے مسلمانوں كو آمادہ كرنا ہے اور اس وركشاپ میں قطر كے بعض انسٹیٹيوٹز كے عہديدار اور ديگر كاركن شركت كر رہے ہیں۔
675350

نظرات بینندگان
captcha