بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق كوالالمپور كے ورلڈ ٹریڈ سنٹر "پوترا" میں 'اسلامی سيروسياحت كے ميدان میں علاقائی مواقع سے استفادہ" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی ممالك كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد سيروسياحت كی ترقی، مينجمنٹ اور توسيع سے مربوط مسائل كا جائزہ لينا ہے۔
كوالالمپور میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء اسلامی سيروسياحت سے مربوطہ مسائل كے بارے میں بحث و گفتگو كریں گے۔
675171