بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے صبح قريب فاؤنڈيشن كے تعلقات عامہ كے حوالے نقل كيا ہے كہ امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اسلامی مقاومت كے فيسٹيول كی افتتاحی تقريب منعقد ہو رہی ہے جس میں ايرانی صدر اور لبنان، تركی اور فلسطين كے سفير شركت كر رہے ہیں۔
یہ پروگرام ۱۹ اكتوبر كو آستان قدس رضوی كی مركزی لائبريری كے ہال میں منعقد ہو رہا ہے۔
۲۶ ممالك كے ماہرين آرٹ اور مفكرين كے آثار اس فيسٹيول كے مركزی آفس میں پہنچ چكے ہیں۔ اس فيسٹيول میں قائد انقلاب اسلامی كے تفكر میں اسلامی مقاومت، مقدس دفاع اور پائيدار، مسجد الاقصی كی نجات اور علاقائی ممالك كا كردار، اسلامی مقاومت اور سرد طاقت اور صہيونزم كی مذمت كے لئے عالمی حركت جيسے موضوعات كو ذكر كيا گيا ہے۔
677424