برطانیہ میں اسلامی مطالعات كے موضوع پر ۴۰۰ تھيسز كی اليكٹرانك اشاعت

IQNA

14:11 - October 20, 2010
خبر کا کوڈ: 2016660

برطانیہ میں اسلامی مطالعات كے موضوع پر ۴۰۰ تھيسز كی اليكٹرانك اشاعت

ثقافتی گروپ: برطانیہ كی لائبريری نےريسرچ لائبريريوں كے سنٹر كے تعاون سے اسلامی مطالعات اور مشرق وسطی كے بارےمیں ۴۰۰ ڈاكٹریٹ كے تھيسز كو آن لائن شائع كرنے كا اقدام كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'news breaks" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی لائبريری نےاس ملك كی يونيورسٹی كے عالم اسلام میں معاشرہ، ثقافت اور سياست كے موضوعات پر ۴۰۰ تھسيز كو آن لائن سائٹ برقرار ديا ہے جس سے انٹرنیٹ صارفين فری استفادہ كر سكتے ہیں۔
برطانیہ كی لائبريری كے توسط سے ۲۰۰۸ء میں برطانیہ كے تھسيز كی آن لائن سروس كا افتتاح ہوا تھا جس میں برطانیہ كی ۱۱۱ يونيورسٹيوں كے تھسيز كو ركھا گيا ہے۔
677573

نظرات بینندگان
captcha