علمی، ثقافتی دارلحديث انسٹیٹيوٹ كا سربراہ: شيعہ حديثی ورثہ اكيس جلدوں میں تدوين ہو چكا ہے

IQNA

علمی، ثقافتی دارلحديث انسٹیٹيوٹ كا سربراہ: شيعہ حديثی ورثہ اكيس جلدوں میں تدوين ہو چكا ہے

13:56 - October 21, 2010
خبر کا کوڈ: 2017065
ادب گروپ: علمی، ثقافتی دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے سربراہ نے اكيس جلدوں پر مشتمل شيعہ حديثی ورثہ كی تدوين اور اشاعت كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق علمی، ثقافتی دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے سربراہ محمد محمدی ری شہری نے اسی انسٹیٹيوٹ میں اسلامی مخطوطات كی بين الاقوامی نمائش كی مناسبت سے ۲۰ اكتوبر ۲۰۱۰ء كو منعقد ہونے والی افتتاحی تقريب میں افسوس كا اظہار كرتے ہوئے كہا اگرچہ مسلمان دانشوروں كا گرانبھا علمی ورثہ اور مكتوبات ضايع ہو چكے ہیں ليكن اس دارالحديث انسٹیٹيوٹ نے گزشتہ چند سالوں سے یہ فيصلہ كيا ہے كہ اس اسلامی ورثہ كو زندہ كيا جائے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مرحوم صدوق(رح) كی ۲۰۰ سے زيادہ كتب تھیں جن میں سے فقط فقط ۱۸ ہمارے ہاتھوں میں موجود ہے اور مرحوم كلينی(رح) كی فقط كتاب "الكافی" ہمارے پاس موجود ہے۔
679395

نظرات بینندگان
captcha