بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن میں واقع الزہراء امامبارگاہ میں صبح دس بجے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں جناب "مہدی مصطفوی" كی تين سالہ گرانقدر خدمات كو سراہتے ہوئے جناب "محمد باقر كرمشاد" كو اس آرگنائزيشن كا نيا سربراہ مقرر كيا گيا ہے۔
وزير ثقافت كے علاوہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی سپريم كونسل كے اراكين اور ديگر عہديدار اور كاركن اس پروگرام میں شركت كر رہے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كے حكم كی بنا پر جناب خرمشاد كو اس عہدے كے لئے منصوبے كيا جا رہا ہے۔
680381