بين الاقوامی گروپ : ايك طرف مغربی ممالك میں مسلمانوں كے خلاف اٹھنے والی لہر اور مسلمانوں كے مقدس مقامات كی توہين كا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اپنے مغربی آقاؤں كو خوش كرنے كے لیے مصری پادری نے بھی ايك انٹرنیٹی فلم میں آنحضرت (ص) كی توہين كا ارتكاب كيا ہے۔