اسلامی جمہوریہ ايران كی جانب سے تاجيكستان كی قومی لائبريری كو كتابوں كا تحفہ

IQNA

18:09 - February 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2082484

اسلامی جمہوریہ ايران كی جانب سے تاجيكستان كی قومی لائبريری كو كتابوں كا تحفہ

ادب و آرٹ گروپ: اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كے موقعہ پر اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی جانب سے تاجيكستان كی قومی لائبريری ابوالقاسم فردوسی كو ۱۷۰ كتابوں كا تحفہ پيش كيا گيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان كے دارالحكومت دوشنبہ میں واقع تاجيسكتان كی قومی لائبريری ابوالقاسم فردوسی كو اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی جانب سے ۱۷۹ كتابوں كا تحفہ ديا گيا۔
اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كے موقعہ پر ابولاقاسم فردوسی لائبريری كو دی جانے والی ۱۷۰ كتابوں میں ادب اور معارف كی انتہائی نفيس اورقيمتی كتابیں شامل ہیں اور یہ تمام كتابیں لائبريری كے شعبہ رودكی كو مزيد بہتر بنانے كے لیے دی گئی ہیں۔
748988
نظرات بینندگان
captcha