معاشرہ كی مشكلات كا راہ حل، قرآنی تعليمات پر صادقانہ عمل پيرا ہونے میں مضمر ہے: جاويد مكرم

IQNA

معاشرہ كی مشكلات كا راہ حل، قرآنی تعليمات پر صادقانہ عمل پيرا ہونے میں مضمر ہے: جاويد مكرم

12:47 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093093
بين الاقوامی گروپ: اس وقت معاشرہ كو درپيش مسائل كا حل صرف اور صرف قرآنی تعليمات پر صادقانہ طور پر عمل پيرا ہونے میں پنہاں ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Two Circles" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كی رياست جے پور میں سيرۃ النبی(ص) كانفرنس كا انعقاد كيا گيا جس میں معروف ہندوستان اسكالر جناب جاويد مكرم نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ موجودہ دور میں سماج كودامن گير ہونے والی مشكلات كا حل قرآنی تعليمات پر عمل كرنے میں پوشيدہ ہے۔
انہوں نے كہا كہ غير مسلم كا اقتصادی نظام، غريب كو غريب تر اور ثروت مند كو امير تر كر رہا ہے اور اس میں تعاول نہیں ہے۔ اس موقع پر دوسرے خطباء نے بھی خطاب كيا اور سيرت النبی(ص) كو تمام مشكلات حل كی كليد قرار ديا۔
759165

نظرات بینندگان
captcha