مالديپ میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح

IQNA

مالديپ میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح

19:57 - March 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2093595
بين الاقوامی گروپ: مالديپ میں پہلے اسلامی بنك نے اپنا كام شروع كر ديا ہے جو اسلامی قوانين كے مطابق بنك كاری كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ايجنسی "Haveeru" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اسلامی بنك كے افتتاح كے موقع پر مالديپ كے صدر جناب محمد نشيد موجود تھے۔
افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے اسلامی بنك كے مينجر جناب حارث ھارون نے كہا كہ اس ملك میں اس قسم كے بہت زيادہ تقاضا تھا اور اب یہ بنك اسلامی خدمات پيش كرے گا۔
واضح رہے كہ ملائيشيا میں منعقد ہونے والی اسلامی اقتصادی كانفرنس میں اس بنك كی منظوری دی گئی تھی اور اس بنك كے ساتھ ملائيشيا كا اسلامی انسٹیٹيوٹ "IBFIM" تعاون كرے گا۔ مبصرين كا خيال ہے كہ مالديپ میں مسلمانوں كی تعداد تين لاكھ تيس ہزار كے لگ بھگ ہے جس كی وجہ سے اس بنك كو بہت كاميابی ملے گی اور یہ بنك اس ملك كے ۲۵ فی صد سھم حاصل كر لے گا۔
760425

نظرات بینندگان
captcha