سری لنكا میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كا اعلان

IQNA

سری لنكا میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كا اعلان

19:57 - March 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2093598
قرآنی سرگرمياں گروپ: سری لنكا میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ممتاز پوزيشن لينے والوں كا اعلان كر ديا گيا ہے یہ مقابلے جامعۃ المصطفی كے تعاون سے منعقد ہوئے تھے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سری لنكا كے شہر "والد چينا" كے حوزہ "منبع الہدی" میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كی طرف سے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا جس میں ۷۰ سے زائد افراد نے شركت كی۔
چنانچہ ان قرآنی مقابلوں كے ممتازين كا اعلان كر ديا گيا جس كی رو سے "محمد صبراس"، "احمد روح اللہ" محمد روشن جہان، نے ترتيل میں نماياں پوزيشن حاصل كی اس طرح محمد رضوان اور محمد نكاز نے حفظ اور آذان كے مقابلوں میں "محمد صبراس، شاہ جہان اور احمد روح اللہ نے نماياں پوزيشن حاصل كی ہے۔
حوزہ علمیہ منبع الہدی كے سربراہ عبدالستار نے كہا كہ یہ مقابلے جامعۃ المصظفی كے تعاون سے منعقد ہوئے ہیں۔
760630
نظرات بینندگان
captcha