تركی میں "قرآن و سنت كا علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

IQNA

15:03 - March 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2095016

تركی میں "قرآن و سنت كا علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں "قرآن و سنت كا علمی اعجاز" كے عنوان سے سے ايك علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك علمی سيمينار كا آغاز ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "نسيج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيميناركے كنوليز جناب "عبداللہ الحيفی" نے كہا ہے كہ اس سيمينار كو منعقد كرنے میں تركی كی وزارت اوقاف كے ساتھ منسلك ادارے "Isam" نے بھرپور تعاون كيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں تركی اہم شخصيات جن میں تركی كے وزير اعظم اور وزارت اوقاف كے سربراہ شامل ہين شريك ہوں گی۔
انہوں نے كہا اس سيمينار میں نامور علمی شخصيات قرآن وسنت كے علمی اعجاز پر گفتگو كریں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار كا مقصد مختلف شعبہ جات میں قرآن و سنت كے علمی اعجاز كو اجاگر كرنا ہے۔
761531
نظرات بینندگان
captcha