بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كو منعقد كرنے میں البانیہ علوم اكیڈمی اور تحقيقی انسٹیٹيوٹ فردوسی نے مركزی كردار انجام ديا ہے۔
اس سيمينار میں كئی علمی شخصيات كے علاوہ ايرانی سيفر عمومی اور ايرانی اتاشی كے ڈائريكٹر " عزيزی" نے بھی خصوصی طور پر شركت كی۔
اس سيمينار میں ۸ مقالہ جات بيان كیے گئے۔
واضح رہے كہ ان مقالہ جات كو كتابی شكل دی جا رہی ہے اور عنقريب شائقين كی خدمت میں پيش كی جائے گی۔
762017