بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارہ "Wocihac" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی مورخين كے مابين تبادلہ خيال كی خاطر اس سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
اس سيمينار كے اہم موضوعات میں "مقامی تہذيب و تمدن پر اسلام كی تاثير، مختلف اسلامی معاشروں میں اسلامی آرٹ، طول تاريخ میں اسلام اور مختلف ثقافتیں وغيرہ شامل ہیں۔
اس سيمينار میں شركت كرنے والوں سے كہا گيا ہے كہ وہ اپنے مقالہ جات جلد از جلد ارسال كر دیں۔
762308