مصريوں نے شيخ الازھر كی برطرفی كامطالبہ كر ديا

IQNA

مصريوں نے شيخ الازھر كی برطرفی كامطالبہ كر ديا

18:29 - April 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2099916
بين الاقوامی گروہ : جامعۃ الازھر كی سپريم كونسل كے اركان نے قاہرہ كے ميدان "التحرير" میں مظاہروں كے دوران مصر كے سابق حكمران نظام پر انحصار كرنے والے "شيخ الازھر" احمد الطيب سميت دوسرے حكام كی برطرفی كا مطالبہ كيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رسانی كی ويب سایٹ "نسيج " سے نقل كرتے ہوئے مزيد كہا ہے كہ مصری مظاہرين نے شيخ الازھر احمد الطيب پر جامعۃ الازھر كے كاركنوں اور ملازمين سے سوء استفادہ كرنے كا الزام لگاتے ہوئے ان كی برطرفی كا مطالبہ كيا ہے ۔
مظاہرين نے الطيب كے پيروكاروں پر مصر كے انقلابی اور احتجاجی مظاہرين كے خلاف اقدامات كا الزام عائد كرتے ہوئے زور ديا ہے كہ جامعۃ الازھر كو سابق حكمران نظام كی باقيات سے پاك كيا جائے ۔
767999
نظرات بینندگان
captcha