افغان صدر حامد كرزئی نے امريكی كانگريس سے قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت كا مطالبہ كر ديا

IQNA

14:15 - April 04, 2011
خبر کا کوڈ: 2100443

افغان صدر حامد كرزئی نے امريكی كانگريس سے قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت كا مطالبہ كر ديا

بين الاقوامی گروہ : افغان صدر حامد كرزئی نے امريكی كانگريس سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ رياست فلوریڈا كے ايك چهوٹے سے چرچ میں قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت كرے ۔

ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے خبر رساں ويب سایٹ radio sawa كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغان صدر حامد كرزئی نے افغانستان كے مشرق اور جنوب میں رياست فلوریڈا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كے خلاف ہونے والے مسلسل احتجاجی مظاہروں كے بعد امريكی كانگريس سے مطالبہ كيا ہے كہ اس گهٹيا فعل كی مذمت میں عملی اقدام كرے
نظرات بینندگان
captcha