قرآنی فعاليتوں كا گروہ : افغانستان كی جماعت "اسلامی تحريك " اور "افغان ثقافتی كونسل "نے رياست فلوریڈا كے پادری كے ہاتهوں قرآن كريم نذر آتش كرنے كی مذمت كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا ہے كہ امريكا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا تسلسل مسلمانوں كے امريكا كے خلاف سب سے بڑے انقلاب كا باعث بنے گا ۔