ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا كے شعبہ جمہوری اسلامی افغانستان نے "صدائے افغان "كی خبروں كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بيان میں كہا گيا ہے كہ امريكا كی جانب سے مسلمانوں كے مذہبی مقدسات كے خلاف گهناونے جرائم ، زيادتياں اور حرمت شكنياں اپنے عروج پر جا پہنچی ہیں جس سے ساری دنيا كے مسلمانوں میں امريكا كے خلاف غم و غصہ كی لہر دوڑ چكی ہے
768516