بين الاقوامی گروہ : شيخ الازھر احمد الطيب نے مغرب میں اسلامی مقدسات اور قرآن كريم كی بے حرمتی پر پاپ كی باقاعدہ تحريری معذرت پر زور ديتے ہوئے كيتھولك عيسائيت كے روحانی مركز Vatican كے سربراہ كی عذر خواہی كو اسلام و مسيحيت كے درميان از سر نو گفتگو شروع كرنے كی بنيادی شرط قرار ديا ہے