ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصر سے نكلنے والے اخبار الاھرام كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كل ۱۳ اپريل بروز بدھ كو جامعۃ الازھر كے مفتی اعظم احمد الطيب نے ویٹيكن كے سفير «مايكل جرالد» كے ساتھ ملاقات كے دوران یہ مطالبہ كرتے ہوئے مزيد كہا : مسلمانوں اور كيتھولك عيسائيوں كے تعلقات میں كوئی سرد مہری نہیں ہے ليكن ویٹيكن كے پاپ كے ساتھ روابط باقاعدہ طور پر سرد ہیں اور الازھر یہ توقع كرتا ہے كہ ویٹيكن قرآن اور اسلامی مقدسات كی توہين پر باقاعدہ طور پر مسلمانوں سے معذرت كرے
773963