اہل بيت(ع) كی محبت ايران اور مصر كا نقطہ اشتراك

IQNA

اہل بيت(ع) كی محبت ايران اور مصر كا نقطہ اشتراك

23:31 - April 14, 2011
خبر کا کوڈ: 2105777
بين الاقوامی گروہ : ايران اور مصر دوستی كی انجمن كے صدر «احمد الغمراوی»نے اہل بيت اور آل رسول اللہ (ص) كے ساتھ محبت كو ايران اور مصر دوستی كے لیے مشتركہ لنك قرار ديا ہے
ايرانی كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الكوثر سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «احمد الغمراوی»نے مصر كے دار الحكومت قاہرہ میں "ايران اور مصر كے آئندہ تعلقات " كے موضوع پر ہونے والی كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كی زيادہ تر آبادی اہل سنت ہے ليكن ہمارے ملك كے لوگ اہل بيت (ع)كے ساتھ والہانہ محبت ركھتے ہیں اور یہی عشق اہل بيت (ع) ايران اور مصر كو ايك دوسرے كے ساتھ منسلك كرنے میں بنيادی كردار ادا كرے گا ۔
773863
نظرات بینندگان
captcha