امريكی رياست اركنساس میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست اركنساس میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

20:56 - April 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2107944
قرآنی سرگرمياں گروپ: امريكی رياست "اركنساس" كے "لیٹل راك" شہر كی "ہدی" اسلامی اكیڈمی میں ۳۰ اپريل كو حفظ قرآن كريم كے پانچویں مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'The Huda Academy" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كی تلاوت اور اس میں غور و خوض كرنے كے لئے نئی نسل كو شوق دلانا ہے۔
ان مقابلوں میں حصہ لينے والے طلباء قرآن كريم كی مختلف چھوٹی چھوٹی سورتوں كے موضوع پر ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے۔
اور ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
775652

نظرات بینندگان
captcha