بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغزستان كی رپورٹ كے مطابق "قرآن كريم اور اسلامی معارف" كے چھٹے كورس كی اختتامی تقريب ۱۹ اپريل كو منعقد ہوئی اور گزشتہ كورسز كی طرح یہ كورس بھی تيس دن تك جاری رہا۔
ياد رہے كہ ان كورسز میں تجويد، ناظرہ، اصول عقائد، فقہ اور اصول جيسے موضوعات كی تعليم دی جاتی رہی ہے۔
اس كورس میں كرغزستان كے ۲۱ مبلغين نے شركت كی ہے جن كو كورس كے آخر میں سرٹيفكیٹ عطا كيا گيا ہے۔
777684