حوزہ علمیہ كربلا بحرين میں مساجد كی بے حرمتی پر دھرنا دے گا

IQNA

حوزہ علمیہ كربلا بحرين میں مساجد كی بے حرمتی پر دھرنا دے گا

22:15 - April 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2112700
بين الاقوامی گروہ : كربلا كا دينی علمی مركز آج بحرين میں آل خليفہ اور آل سعود كی فورسز كے ہاتھوں تسلسل كے ساتھ مساجد اور مقدس مقامات كی بے حرمتی كے رد عمل میں احتجاجی دھرنا دے گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ صوت العراق كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا كی جامعہ مسجد امام موسی كاظم(ع) كے دينی طلبہ اس اجتماع میں شركت كر كے بحرين كی تحريك كی حمايت كا اعلان كریں گے اور اس ملك میں مقدسات كی بے حرمتی كی مذمت كریں گے ۔
عراق كے مرجع تقليد آيت اللہ العظمی سيد محمد تقی مدرسی كربلا كے دينی مركز كی جانب سے اس دھرنے كے دوران خطے كے حالات اور بحرين میں مظاہرين كو طاقت كے زور پر كچلنے كے بارے خطاب فرمائیں گے ۔
781352
نظرات بینندگان
captcha