بين الاقوامی گروہ : رائے شماری كے مركز pew كی جانب سے كی گئی ايك جديد رائے شماری كے مطابق ۶۲ فيصد مصريوں كا خيال ہے كہ ان كے ملكی قوانين بطور كامل قرآنی تعليمات كے مطابق ہوں اور ۲۷ فيصد افراد كا خيال ہے كہ ان كے قوانين اسلامی اقدار اور اصولوں كے مطابق مرتب كیے جائیں