امام علی (ع) پبليكيشنز لبنان كی چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں شركت

IQNA

امام علی (ع) پبليكيشنز لبنان كی چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں شركت

10:15 - May 08, 2011
خبر کا کوڈ: 2118388
بين الاقوامی گروپ : امام علی (ع) پبليكيشنز امسال پہلی مرتبہ تہران بك فيسٹيول میں شركت كا تجربہ كر رہا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام علی (ع) پبليكشنز كی جانب سے تہران بك فيسٹيول میں دو اسٹال لگائے گئے ہیں جن میں سے ايك اسٹال پر قلمی نسخوں كے ساتھ ساتھ طبع شدہ كتابیں اور دوسرے اسٹال پر بزرگان دين كے ارشادات پر مشتمل وڈن بكس كی مانند انتہائی نفيس آثار ركھے گئے ہیں ۔ان كتابوں كا ہر صفحہ انتہائی خوبصورتی سے بنايا گيا ہے اور ہر جلد پر اس معصوم (ع) كا نام نماياں طور پر اور دلكش انداز كے ساتھ كندہ كيا گيا ہے ؛ جن كے ارشادات اس كتاب میں جمع كیے گئے ہیں ۔
اسی طرح ان وڈن بكس میں سے ايك جلد اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی امام خمينی (رہ) كے خطابات پر بھی مشتمل ہے ۔
787137
نظرات بینندگان
captcha