ازبك كسٹم حكام نے مسيحی مشنری آثار ملك میں وارد كرنے كی كوشش ناكام بنا دی

IQNA

ازبك كسٹم حكام نے مسيحی مشنری آثار ملك میں وارد كرنے كی كوشش ناكام بنا دی

20:57 - May 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2120165
بين الاقوامی گروہ : ازبك حكام كی جانب سے ملك میں مسيحی كتب اور سی ڈيز كا ورود ممنوع ہے تاكہ نوجوانوں كے مسيحيت كی طرف رجحان كا راستہ روكا جا سكے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ alukah سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس درآمدی كھيپ میں ۳۵۰ كتابیں ، ۴۴ كيسٹیں ، ۱۸۰ ویڈيو فلمز اور ۱۸۰ سی ڈيز شامل تھیں كہ جنہیں عيسائی مبلغين ازبك مسلمانوں كے درميان مسيحيت كی تبليغ كے لیے اور نوجوانوں كو مسيحيت كی طرف مائل كرنے كی غرض سے درآمد كرنا چاہتے تھے ليكن ازبك كسٹم حكام نے اس كھيپ كو ضبط كر ليا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ازبكستان كی ۹۲ فيصد آبادی مسلمان ہے اور حكومت آئمہ مساجد كی تربيت پر بھی خصوصی توجہ ديتی ہے ۔
789369
نظرات بینندگان
captcha