ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فوج كے ادارہ نشر و اشاعت نے دفاع مقدس، جنگ كی فوجی نقطہ نظر سے تحقيقات ، كيميكل جنگ اور فوجی اصولوں سے متعلق كتابیں عامہ الناس كے استفادے كے لیے شايع كی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ان۱۱۰ كتابوں میں سے ۱۸ كتابیں پہلی مرتبہ زيور طبع سے آراستہ كی گئی ہیں كہ جن میں سے كرنل فريدون كلهر كی يادداشتوں پر مشتمل كتاب خون و شرف، حسن طغرايی كی تاليف «به سوی ايران» اور احمد حسينيا كا مرتب كردہ كور كمانڈر شهيد منصور وطنپور كا زندگینامه «بیقرار: » قابل ذكر ہے ۔
790130