مجلہ "بيان "كا نيا آن لائن شمارہ شايع كر ديا گيا

IQNA

مجلہ "بيان "كا نيا آن لائن شمارہ شايع كر ديا گيا

14:12 - May 14, 2011
خبر کا کوڈ: 2121788
سائيبر سپيس گروپ : شہر قرآن كے ساتھ منسلك آن لائن ہفتہ نامہ بيان كا باسٹھواں شمارہ شايع كر ديا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مجلہ بيان كی ہیڈ لائن قرآنی فعاليتوں كے سرپرست عيسی عليزادہ كے كتاب "ہمراہ قرآن" كی تقريب رونمائی میں خطاب سے متعلق ہے اس كے علاوہ بارہ قرآنی علوم كے كالجز میں ماسٹرز اور ڈاكٹریٹ كے ليول كی تعليم كے آغاز اور يونيورسٹيوں میں قرآنی فعاليتوں پر توجہ كی ضرورت اس مجلے كے ديگر عناوين شمار ہوتے ہیں ۔
قرآن ، سرحدوں كے اس پار اس مجلے كا ايك اور عنوان ہے جس میں بيرون ملك ثقافتی طور پر فعال طلبہ كے پانچویں اجلاس اور تاتارستان میں "اسلام كا چند ثقافتی دنيا میں كردار" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی كانفرنس كے انعقاد كی تفصيلات كا ذكر كيا گيا ہے ۔
790223
نظرات بینندگان
captcha