ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصلی امام خمينی (رہ ) سے رپورٹ دی ہے كہ بك فيسٹيول كی بين الاقوامی گيلری میں اس انجمن كا اسٹال لگايا گيا ہے جس میں سيد حسين كی تاليف "محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم" اور استاد مرتضی مطہری كی كتابیں "وحی اور نبوت" ، "دنيا كے بارے توحيدی نقطہ نظر" دستياب ہیں ۔
اس كے علاوہ امام خمينی(ره) كا زندگینامه »، «ديوان حافظ»، «عرفان عطار نيشابوری»، «گلستان سعدی» و «اسلام در ايران» كے بوسنيائی زبان میں ترجمے اس اسٹال پر پيش كیے گئے ہیں ۔
791286