بيلجئيم ؛ "شادی كے بارے اسلامی قوانين " كے موضوع پر ايك علمی نشست كا انعقاد

IQNA

بيلجئيم ؛ "شادی كے بارے اسلامی قوانين " كے موضوع پر ايك علمی نشست كا انعقاد

14:16 - May 15, 2011
خبر کا کوڈ: 2122427
بين الاقوامی گروپ : آج ۱۲ مئی كو بيلجئيم كے دار الحكومت بروكسل میں شادی كے بارے اسلامی قوانين كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «elhikma» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نشست اسلامی مركز الحكمۃ كے تعاون سے مقامی وقت كے مطابق دو بجے بعد از ظہر شروع ہو گی اور آخر میں حاضرين شادی كے بارے اسلامی قوانين سے متعلق اپنے سوالات اور مشكلات پيش كریں گے ۔
قابل ذكر ہے انجمن اسلامی الحكمۃ بيلجئيم میں مصروف عمل ان اسلامی فاؤنڈيشنز میں سے ہے كہ جو قرآن كريم كی تدريسی كلاسوں ، عربی زبان ، خواتين اور مرد حضرات كے لیے مخصوص علمی نشستوں كے علاوہ ہر سال اسلامی مقدس مقامات كی جانب زيارتی سفر كا بھی اہتمام كرتی ہے ۔
791243
نظرات بینندگان
captcha