بين الاقوامی گروپ : او آئی سی نے فلسطين پر قبضے اور اسرائيل كی جعلی حكومت كی تاسيس كے تريسٹھ برس پورے ہونے پر يوم النكبۃ ( مصيبت كا دن ) كی مناسبت سے دنيا بھر میں عالمی اداروں اور آزاد ممالك سے اپيل كی ہے كہ فلسطين كی مستقل حكومت تاسيس كرنے كی حمايت كریں كہ جس كا دار الحكومت قدس شريف ہو