كتاب "تلمسان اسلامی دار الخلافہ : مغرب میں اسلام كا سنہرا دور" كی اشاعت

IQNA

كتاب "تلمسان اسلامی دار الخلافہ : مغرب میں اسلام كا سنہرا دور" كی اشاعت

21:13 - May 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2123348
بين الاقوامی گروپ : الجزائر سے تعلق ركھنے والی مصنفہ اور تاريخ نگار «فاطمه زهره وزينا اوفريها(Fatima Zohra Bouzina-Oufriha)» كی تحرير كردہ كتاب "تلمسان اسلامی دار الخلافہ : مغرب میں اسلام كا سنہرا دور" زيور طبع سے آراستہ ہو گئی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «elmoudjahid» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كتاب تلمسان كو ۲۰۱۱ ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز قرار دئیے جانے پر لكھی گئی ہے اور اس میں اس شہر كی تاريخ اور قديم تمدن سے متعلق قيمتی معلومات كی جمع آوری كی گئی ہے ۔
اس كتاب كے اندر عثمانی دور خلافت میں لوگوں كے رہن سہن كا تذكرہ كيا گيا ہے اور تاريخی مآخذ سے استفادہ كرتے ہوئے اس شہر كی سياسی اور اجتماعی صورتحال كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
792585
نظرات بینندگان
captcha