ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ISESCO كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نشست كی افتتاحی تقريب میں ايران كی دانشگاہ آزاد اسلامی كے سربراہ عبد اللہ جاسبی اور «FUMI»، كی اجرائی شوریٰ كے سربراہ شركت كریں گے .
اسی طرح آذر بائيجان كی علوم اقتصادی سے متعلق يونيورسٹی كے بين الاقوامی شعبے كے سربراہ «روفات كاسومف» (Rufat Kasumov اسلامی علوم و ثقافت (ايسسكو) كے سربراہ «عبدالعزيز عثمان التويجری» بھی اس تقريب میں شركت كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ ۲۰۱۰ ء میں اس شوریٰ كا پندرہواں اجلاس باكومیں ہوا تھا اور اس فیڈريشن كو ۱۹۸۷ ء میں ۲۵۴ اركان كی ركنيت كے ساتھ تاسيس كيا گيا تھا .
794866